دلبرحسین پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کے ابتدائی میچز میں شرکت نہیں کریں گے۔
دلبرحسین پی ایس ایل 6 میں لاہور قلندرز کے ابتدائی میچز میں شرکت نہیں کریں گے۔
دلبر حسین کو قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی جگہ میلبورن اسٹارز میں شامل کیا گیا ہے۔
دلبر حسین کو ضابطہ اخلاق کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، ترجمان پی سی بی