ٹماٹر، دالیں، دودھ، گوشت، آٹا اور لہسن سمیت 22 اشیا مہنگی ہو گئیں

کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی کی شرح 21.46 فیصد پرپہنچ گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

چکن، سبزیاں، دالیں اور چینی سمیت 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہو گئیں

مہنگائی کی شرح 20.08 فیصد سے تجاوز کر گئی، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار جائزہ رپورٹ

دودھ، پیاز، لہسن اور دالوں سمیت 19 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی مجموعی شرح 18.58 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات

ٹماٹر، چینی، انڈے، بجلی، دالیں اور چاول سمیت 25 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

کم آمدنی والے افراد کے لیے مہنگائی 15.01 فیصد ہو گئی ہے، وفاقی ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ

رواں سال مہنگائی میں11.22فیصد اضافہ ہوا

مارچ کی نسبت اپریل میں پیاز 23، چکن 22اورٹماٹر 11فیصد سستے ہوئے۔ موٹرفیول9، دودھ اور سبزیاں4، گندم 3فیصد سستی ہوئی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز