فردوس عاشق اعوان، فروغ نسیم، اٹارنی جنرل انور منصور خان و دیگر کے خلاف درخواست دائر

درخواست پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر کی گئی پریس کانفرنس کے خلاف دائر کر دی گئی ہے

سنگین غداری کیس: ہر الزام پر علیحدہ علیحدہ سزائے موت کا حکم

خصوصی عدالت کے رکن جسٹس وقار احمد سیٹھ اور جسٹس شاہد کریم نے فیصلہ سے اتفاق کیا جب کہ بینچ کے رکن جسٹس نذر اکبر نے فیصلے پر اختلافی نوٹ تحریر کیا ہے

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی پرویز مشرف سے ملاقات

وفد نے پارٹی کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف ہر سطح پر جانے کے عزم سے بھی سابق صدر کو آگاہ کیا

مشرف کو سزائے موت: فیصلے پر افواج میں شدید غصہ اور اضطراب ہے، ترجمان

سابق صدر نے ملک کے دفاع کے لیے جنگیں لڑی ہیں، وہ کسی صورت بھی غدار نہیں ہو سکتے، میجر جنرل آصف غفور

جمہوریت بہترین انتقام ہے، مشرف کیخلاف فیصلے پر بلاول کا رد عمل

نیو ڈیل کی طرف جائیں، ایک دوسرے کو نیچا دیکھانا کسی کے مفاد میں نہیں، فواد چوہدری

سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت کا حکم

استغاثہ کو یہ بھی علم نہیں کہ عدالت میں درخواست کیسے دائر کی جاتی ہے، عدالت

پولیس اصلاحاتی کمیٹی نے اہم فیصلے کر لیے

چیک ڈس آنر کے مقدمات خصوصی عدالتوں میں چلانے کا فیصلہ کیا گیا۔

سنگین غداری کیس: ہائی کورٹ نے خصوصی عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا

ہمارے لیے یہ بہت مشکل کیس ہے، اس سب کے باوجود ہم نے انصاف کے تقاضے پورے کرنے ہیں، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

سنگین غداری کیس: خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف درخواست قابل سماعت قرار

ہائی کورٹ نے معاونت کیلئے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا ہے

ٹاپ اسٹوریز