شام تک بجلی بریک ڈاؤن سے نمٹ لیں گے، خرم دستگیر

500 کے وی لائن میں فنی خرابی آئی تاہم لائنز میں خرابی کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تحقیقات ہوں گی۔

400 ڈالر فی ٹن ملنے والا کوئلہ تھر سے 40 ڈالر کی قیمت پر دستیاب ہو گا، خرم دستگیر

اگلے موسم گرم سے پہلے2640میگاواٹ کول سے بننے والی بجلی سسٹم میں موجود ہوگی۔

عوام کو بجلی بلوں میں واضح ریلیف دیا جائے گا، خرم دستگیر

پہلے 200 اور پھر 300 یونٹ والوں کو 55 ارب روپے کا ریلیف دے چکے ہیں۔

نیٹ میٹرنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہو رہی، وزیر توانائی

سندھ اور بلوچستان میں بجلی کی فراہمی کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

بجلی قیمتیں کم کرنے کے عملی کام کا آغاز ہو گیا، خرم دستگیر

داخلی وسائل پر انحصار کر کے مختلف ذرائع سے بجلی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تحریک انصاف کا فتنہ،فساد جلد بے نقاب ہوجائے گا، خرم دستگیر

پنجاب حکومت کے پاس سیلاب متاثرین کیلئے پیسے نہیں لیکن وزرا کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے پیسے ہیں۔

اکتوبر سے بجلی کے بلوں میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، خرم دستگیر

خیبر پختونخوا میں شدید سیلابی ریلے نے بجلی تنصیبات کو نقصان پہنچایا۔

ایک ماہ کیلئے 200 یونٹ والے صارفین کو چھوٹ دی جا رہی ہے، خرم دستگیر

عمران خان کے دور میں چینی سرمایہ کاری پر توجہ نہیں دی گئی۔

دوسو یا اس سے کم یونٹ والوں کو صرف ایک ماہ کیلئے ریلیف ملے گا، خرم دستگیر

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ ٹیکس نہیں ہے،اگست کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جون کے مہینے کی ہے۔

اکتوبر میں تیل ،ڈالر اور بجلی کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی،خرم دستگیر

خریداری پرانی تھی اس وجہ سے تیل کی قیمت بڑھی،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے15دن کیلئے تھوڑا مشکل ہوگا۔

ٹاپ اسٹوریز