ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے چار ماہ میں 26 کلو وزن کم کرلیا، ویڈیو وائرل

عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے 12 اپریل 2010 کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے شادی کی تھی۔

بھارت: اورنگ آباد میں مسلمان نوجوان پھر بنے ہجومی تشدد کا نشانہ

واقع کی اطلاع ملتے ہی شہر کے حالات سخت کشیدہ ہو گئے لیکن پولیس کمشنر کی بروقت مداخلت کے باعث صورتحال میں قدرے بہتری آئی ہے۔

بھارت:غازی آباد میں ایم ایل اے نے مسلمانوں کا کاروبار بند کرادیا

بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرغازی آباد میں ایم ایل اے  نند کشور گوجر نے زبردستی مسلمانوں کی گوشت کی دکانیں بند کرادیں۔

بھارت: مسلمان بزرگ پر تشدد، ہجوم نے خنزیر کھلا کر جان بخشی

ہریانہ کے گوڑ گاؤں میں ایک ہندو تنظیم ہندو سینا کے 200 کارکنوں نے حملہ کرکے گوشت کی درجنوں دکانیں زبردستی بند کرادی تھیں۔

کشمیری طلبا کی مدد جرم بن گئی: بھارتی صحافی کو جان کی دھمکی

’نیوز کلک‘ کی خاتون رپورٹر سگریلکا کسو کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں اور ان کی جان کو سخت خطرات لاحق ہیں۔

بھارت:سدھو،کپل، ثانیہ اورکمل ہاسن کے بعد بیکری نشانے پر۔۔۔!

کراچی بیکری کے سامنے جنونی ہندوؤں نے جمع ہو کر  پہلے شدید نعرے بازی کی اور پھربھارتی اسٹیبلشمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کا نام لازمی تبدیل کرائے۔

ٹاپ اسٹوریز