عتیق الرحمٰن نے اپنی اداکاری کی فوٹیج کو شادی کی فوٹیج قرار دیا ہے، اداکارہ میرا کے وکلا کا مؤقف
عتیق الرحمٰن نے اپنی اداکاری کی فوٹیج کو شادی کی فوٹیج قرار دیا ہے، اداکارہ میرا کے وکلا کا مؤقف
عتیق الرحمان سے کوئی رشتہ نہیں ہے اور فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا، میرا
لاہورکی مقامی عدالت نے میرا کے وکلاء کی درخواست کے بعدحکم دیا کہ 29 جولائی کو وہ اپنے دلائل دیں ۔