بوگاٹی یہ الیکٹرک اسکوٹر ایک امریکی کمپنی کے اشتراک سے تیار کر ے گی
بوگاٹی یہ الیکٹرک اسکوٹر ایک امریکی کمپنی کے اشتراک سے تیار کر ے گی
گاڑی صرف 2 سیکنڈ میں 100 کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار حاصل کر سکتی ہے
کاریں بنانے والی معروف فرانسیسی کمپنی بوگاٹی نے 62 کروڑ روپے مالیت کی نئی ہائپر کار متعارف کرا دی۔
گاڑیاں بنانے والی نامور فرانسیسی کمپنی ‘بوگاٹی’ کا شمار دنیا کی مہنگی اور جدید ترین کار بنانے والی کمپنیوں میں ہوتا ہے۔