ہندوستان جھوٹے، من گھڑت بیانیے کی تسکین کیلئے معصوم جانوں کے درپے ہے، آئی ایس پی آر
بھارتی فوج نے یو این ملٹری آبزرورز کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس میں 2 ملٹری آبزرور موجود تھے، خوش قسمتی سے دونوں مبصر محفوظ رہے۔
پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ان کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس سے دشمن کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا، آئی ایس پی آر
بھارتی سیکیورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔
بھارتی فوجیوں نے ایل او سی پر رکھ چکری سیکٹر اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔
بھارتی فوج کی فائرنگ سے باٹلہ متھرانی گاوَں کی خاتون شدید زخمی ہوئی، آئی ایس پی آر
شہید ہونے والی بچی کی والدہ اور 12 سالہ بھائی شدید زخمی ہوئے۔
شہید ہونے والے 33 سالہ حوالدار کا تعلق نارووال سے ہے۔







