امریکا کے بعد برطانیہ اور آسٹریلیا کا بھی بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان

 برطانیہ سرمائی بیجنگ اولمپکس کا موثر بائیکاٹ کرے گا، بورس جانسن

کورونا: اومی کرون کے خلاف کام کرنے والی دوا دریافت

دوا کا دعویٰ برطانیہ کی ادویہ ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) نے کیا ہے۔

پاکستان میں جہاز اڑانے کے لیے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا ہو گا

 پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

برطانیہ میں کورونا کی نئی قسم کے 3 متاثرین کی تصدیق

کورونا کی نئی قسم کے متاثرین بوٹسوانا، ہانگ کانگ اور اسرائیل میں بھی پائے گئے ہیں

برطانیہ میں آرون نے تباہی مچا دی

طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون یورپ بھی پہنچ گئی

برطانیہ، جرمنی اور اٹلی میں اومی کرون کے کیسز سامنے آ گئے

نوکری کیلئے پاکستانی کا لندن میں انوکھا طریقہ، نوکری مل گئی

24 سالہ حیدر ملک کے مطابق شروعات میں تو انہیں کافی عجیب محسوس ہوا۔

برطانیہ جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 31 مسافر ہلاک

تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ کلائس کی شمالی بندرگاہ کےساحل پرپیش آیا

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، آرمی چیف

آرمی چیف سے برطانوی نمائندہ برائے افغانستان اور پاکستان کی ملاقات،آئی ایس پی آر

میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی، برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر

ٹاپ اسٹوریز