ویکسین لگائے گئے پانچ ملین افراد میں سے خون جمنے کے 30 واقعات سامنے آئے ہیں، یورپین میڈیسن ایجنسی
ویکسین لگائے گئے پانچ ملین افراد میں سے خون جمنے کے 30 واقعات سامنے آئے ہیں، یورپین میڈیسن ایجنسی
جن ممالک میں برطانوی ویکسین کے استعمال کو روکا گیا ہے ان میں ڈنمارک، ناروے، آئس لینڈ اور اٹلی شامل ہیں۔
برطانوی حکومت نے ویکسین کی دس کروڑ خوراکوں کا آرڈر دے دیا ہے