پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی رہنما ڈاکٹر مبشر حسن انتقال کر گئے

1967 ء میں ذوالفقار علی بھٹو نے مبشر حسن کے گھر پر ہی پارٹی کی بنیاد رکھی اور  بھٹو کی حکومت میں وزیر خزانہ بھی رہے

ایم کیو ایم کے بانی رکن سلیم شہزاد انتقال کر گئے

کراچی: متحدہ قومی مومنٹ (سابق مہاجر قومی موومنٹ)  کے بانی رکن سلیم شہزاد اتوار کو لندن میں انتقال کر گئے۔

ٹاپ اسٹوریز