ای وی ایم خواب ہے جس کو حقیقت بنانا چاہتے ہیں، شبلی فراز

ای وی ایم اور آئی ووٹنگ سے متعلق الیکشن کمیشن سے مکمل تعاون کریں گے، وفاقی وزیر

ملک میں ووٹ پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

آئندہ انتخابات میں دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے، چیئرمین پیپلز پارٹی

سندھ میں کارروائی پر جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے، فواد چوہدری

مریم نواز اپنی پارٹی کو بھی قابو کرنے کے لیے ویڈیوز بنوا رہی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

ہم 2023 کے الیکشن میں ای وی ایم کا استعمال چاہتے ہیں، شبلی فراز

ہماری تیار کردہ مشین استعمال کرنی ہے یا باہر سے منگوانی ہے، ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

ای وی ایم کا استعمال؟ 14 مراحل سے گزرنا ہو گا، ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے، سیکرٹری الیکشن کمیشن

تین سے چار پائلٹ پراجیکٹ کرنا ہوں گے، ایک پولنگ اسٹیشن پر کتنی مشینیں لگی گی،کچھ پتہ نہیں، قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کو بریفنگ

ای وی ایم ہیک کریں،10لاکھ روپے انعام پائیں

کئی ہیکرز کو دفتر بلایا مگر وہ کچھ بھی نہ کرسکے، شبلی فراز

انتخابی اصلاحات: حکومت کی اپوزیشن کو پھر مذاکرات کی پیشکش

عدالت کی بجائے اسپیکر آفس آئیں، تجاویز کا خیر مقدم کریں گے، فواد چودھری

فیصلہ ساز حکومت کیساتھ ہیں،5سال پوری کرے گی، اعتزاز احسن

ای وی ایم نے آنا ہی ہے ،بات صرف اعتماد کی ہے ،رہنما پیپلزپارٹی

ٹاپ اسٹوریز