لوگ عید کے پہلے اور دوسرے روز صبح 10سے سہ پہر 4بجے تک آسکتے ہیں، گورنر کے پی کے
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
مجرم ذیشان عرف شانی نے چار قتل کا اعتراف کیا ہے، صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ اور کراچی پولیس کے سربراہ غلام بنی میمن کی پریس کانفرنس
پولیس نے اس قدر کام نہیں کیا جتنا کیا جانا چاہیے تھا، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کا اعتراف



