ہلاک ہونے والا شیر گزشتہ کئی دنوں سے بیمار اور زیرعلاج تھا، ترجمان بلدیہ عظمیٰ کراچی
عمر شریف کی تدفین ان کی وصیت کے حضرت عبداللہ شاہ غازیؒ کے مزار کے احاطے میں کی جائے گی، سعید غنی
شارع فیصل پر لائینوں کو چوک کرنے کے نشانات ملے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی
جہانگیر روڈ پی ٹی آئی کے ایم این اے نے پی ڈبلیو ڈی سے تعمیر کرائی لیکن الزام کے ایم سی کو دیا گیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب
لئیق احمد کو ایڈمنسٹریٹر کراچی تعینات کیا گیا ہے جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
افتخار شلوانی کمشنر کراچی کے طور پر فرائض بھی انجام دے چکے ہیں۔
سن دو ہزار دس میں بلدیاتی نظام تو لپیٹ دیا گیا لیکن لیاقت علی قائم خانی اپنے عہدے پر براجمان رہے اور پیپلز پارٹی کی صوبائی حکومت کے قرب حاصل کرنے میں بھی کامیاب ہو گئے۔






