اگر یہ منصوبہ نہ بنا تو لاہور کا حال کراچی جیسا ہو گا۔ لاہور کی آبادی میں اضافہ ہورہا ہے اور آبادی پھیلتی جارہی ہے ، وزیراعظم
نیب قوانین میں اپوزیشن کی مجوزہ ترامیم ایسی ہی ہیں کہ عام آدمی کے لیے جیلیں اور ان کے لیے ویلیں۔
حکومت کو بھارت کیساتھ نرمی اور ملک کی اہمیت اوروقار پر سمجھوتہ نہیں کرناچا ہیے، خواجہ آصف
نواز شریف نے پیسے نہیں دئیے بلکہ 80 ایم این ایز کے ووٹ دیکر این آر او کیا
حکومت تاجر اور سیاست دانوں میں کیسے فرق کرے گی؟
ایک اور سیاسی شخصیت کو بھی این آر او دینے کی تیاری کی جا رہی ہے، مفتی کفایت اللہ
ڈاکو وہ ہیں جو الیکشن کمیشن میں بھارت اور اسرائیل سے آنے والے فنڈز کی رسیدیں دکھانے سے بھاگ رہے ہیں۔
آزادی مارچ والوں کو خوف ہے کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ حکومت کامیاب ہورہی ہے۔ عمران خان
مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تن تنہا آزادی مارچ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتے ہیں۔
’ رہائی کے بعد سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں گے اور مریم نواز کو آگے لایا جائے گا‘
آصف علی زرداری کیخلاف کے خلاف کیس مضبوط ہے اسی لیے وہ سلاخوں کے پیچھے ہیں، اعجاز شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کو پنجاب میں دوبارہ منظم کرنے کے لیے چیئرمین بلاول بھٹو کا ایک دورہ ہوگا۔
’جن مقدمات سے کچھ نہیں نکلتا، انہیں باہمی مشاورت سے ختم کردینا چاہیے‘
اطلاع ہے کہ شریف خاندان کے بچوں میں سے کسی نے عرب ملک کے سربراہ سے رابطہ کیا، عمران خان
حکومت فوجی عدالتوں میں توسیع کی وجہ بتائے، شاہدخاقان














