دل سنبھال کر رکھیں ورنہ 46 لاکھ جرمانہ ہو گا

واٹس ایپ پر ایموجیز کے ذریعے محبت کا اظہار آپ کو جیل بھی بھیج سکتا ہے

ٹوئٹر پر بھی ایموجیز کی انٹری

صارفین کو ہارٹ آئیکون کے ساتھ مزید 4 ایموجیز دستیاب ہوں گے

مسکراتے چہرے کے ایموجیز والا سانپ لاکھوں روپے میں فروخت

امریکہ میں ایک ایسا سانپ فروخت کیا گیا ہے جس کی کھال پر مسکراتے چہرے کے ایموجیز بنے ہوئے ہیں۔

دنیا بھر میں ایموجیز کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

ایپل، گوگل، ٹوئٹر اور فیس بک سمیت موبائل کمپنیز کی جانب سے 2 ہزار 666 اقسام کے ایموجیز دنیا بھر میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ 

فیس بک کا لائیک بٹن دوبارہ ایکٹیو ہونے کو تیار

فیس بک کا استعمال کرنے والے کسی چیز سے واقف ہوں یا نہ ہوں مگر لائیک بٹن کے بغیر کسی کا بھی گزارا ممکن نہیں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز