سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

چودھری پرویز الٰہی کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

چودھری پرویز الٰہی کو جیل میں بی کلاس کی سہولت دے دی گئی

سابق وزیراعلیٰ پرویزالہی نے جیل میں بی کلاس نہ ملنے پر عدالت سے رجوع کیا تھا

چودھری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

پرویزالٰہی کو ہائی پروفائل کیس کی وجہ سے حکومت کی منظوری سے منتقل کیا گیا

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔

پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

ملیکہ بخاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کر کے پولیس نا معلوم مقام کی جانب  روانہ ہو گئی ہے۔

گرفتار رہنما تحریک انصاف اڈیالہ جیل منتقل

رہنماؤں کو ایک ماہ تک نظر بند رکھے جانے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا

آدھا سامان جیل میں چھوڑ کر آیا ہوں، میرا فون اور گھڑیاں واپس کرو، نہیں تو مقدمہ کروں گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کارکنان سے خطاب

فواد چودھری اڈیالہ جیل سے رہا، پھولوں کی پتیاں نچھاور

عمران خان کو مائنس نہیں کیا جا سکتا، اگر جہلم اور میانوالی کے ایم این اے غدار ہیں تو پھر پاکستان کے ساتھ کون ہے؟ پی ٹی آئی رہنما کی میڈیا سے گفتگو

ٹاپ اسٹوریز