اردو کا لفظ ’اچھا‘ کیمبرج ڈکشنری میں شامل

ڈکشنری میں اچھا لفظ کو شامل کرتے ہوئے اس کے معنی خوشی اور حیرت کے اظہار کے طور پر بیان کئے گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز