جائیداد رکھنا کوئی جرم نہیں،چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران دیے ۔
حمزہ شہباز کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
حمزہ شہباز نے 2 ارب کرپشن سے حاصل کیے اور اسی رقم سے اپنی کمپنیز بنائیں،نیب
حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری 11جون تک منظور
حمزہ شہباز کےعمدم اعتماد کے اظہار پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بنچ تبدیل کردیا
آغا سراج درانی کے خلاف ریفرنس دائر کرکے 11جون تک رپورٹ دینے کا حکم
ریفرنس دائر ہوجانے دیں ،کوئی مواد سامنے آئیگا تو ضمانت کی درخواست بھی سن لیں گے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
لاہور ہائیکورٹ:حمزہ شہباز کی ضمانت میں 28مئی تک توسیع
عدالت نے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ( ایف ایم یو) کا خفیہ خط منظر عام پر لانے کے حوالے سے متفرق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا
پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 مئی تک توسیع
احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے کیس کی سماعت کی۔ نیب حکام نے جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر سابق صوبائی وزیر بلدیات علیم خان کو احتساب عدالت لاہور میں پیش کیا۔
حمزہ شہباز کی نیب میں پیشی ٹل گئی
حمزہ شہبازسےسالانہ انویسٹمنٹ ریکارڈکےعلاوہ دوہزارچھ تاآٹھ تک کے ٹیکس ریٹرنز،دو ہزار پانچ تا دوہزار سترہ تک اثاثہ جات میں اضافےکاریکارڈ اور دو ہزارپانچ میں وصول ہونےوالےتحائف کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ:حمزہ شہباز کی ضمانت میں 8 مئی تک توسیع
لاہور ہائی کورٹ کےجسٹس ملک شہزاد احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے ن لیگی رہنما حمزہ شہباز کی ضمانت میں پچیس اپریل تک توسیع کی تھی۔
علیم خان کی درخواست ضمانت، عدالت نے آفشور کمپنیوں کا ریکارڈ طلب کرلیا
درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ علیم خان سے تفتیش مکمل ہوچکی ہے۔ جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے انہیں رہاکیا جائے۔
علیم خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے نیب کا وزارت داخلہ کو خط
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے خط چیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی منظوری کی بعد لکھا گیا ہے ۔
نیب کی ٹیم آج حمزہ شہباز سے تفتیش نہیں کرے گی
نیب نے حمزہ شہباز کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کے کیس میں طلب کر رکھا تھا۔
پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نیب لاہور میں پیشی
اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے نیب لاہور میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرا دیاہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب لاہور میں
نصرت شہباز، تہمینہ درانی کےخلاف بھی تحقیقات کا فیصلہ
نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز اور تہمینہ دورانی کیخلاف بھی انوسٹی گیشن کی منظوری دے دی ہے
محکمہ خوراک بلوچستان کا ملازم کروڑوں روپے کے اثاثوں کا مالک نکلا
17ویں گریڈ کے ملازم شیرزمان ترین نے اپنے ایک بچے کے تعلیمی اخراجات پر 42ہزار ڈالر کی خطیر رقم خرچ کی
شریف خاندان کے خلاف ایک اور کیس کی تیاری شروع
باوثوق ذرائع نے خبر دی ہے کہ آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں متعدد افراد نے حمزہ شہباز، سلمان شہباز اور شہبازشریف کے خلاف بیانات قلمبند کرائے ہیں
صوبہ جنوبی پنجاب محاذ کےسربراہ طاہر بشیر چیمہ بھی نیب کے ریڈار پر
لاہور: صوبہ جنوبی پنجاب محاز کےسربراہ طاہر بشیر چیمہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے راڈار پر آگئے، نیب نے طاہر

