آئین میں پارٹی ہدایات کیلئے پارلیمانی پارٹی کا ذکر ہے، پارٹی ہیڈ کا نہیں
آئین میں پارٹی ہدایات کیلئے پارلیمانی پارٹی کا ذکر ہے، پارٹی ہیڈ کا نہیں
عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ 7 اپریل کے حکم کو کالعدم قراردیا جائے، درخواست
جس نے پیسے لے کر انحراف کیا اس کی سزا سخت ہونی چاہیے، وکیل سپریم کورٹ بار
آرٹیکل 63اے میں کسی ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی، جسٹس اعجازالاحسن
سیاسی قائدین کو علم ہونا چاہیے کہ زیر التوا مقدمات پر بات نہ کریں،چیف جسٹس