پاکستان اپنے ہمسائیوں سے پرامن اور قریبی تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف

ایرانی فضائیہ کے کمانڈرکا پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف

نوجوان قانون نافذ کرنے والے اداروں کا حصہ بنیں، آرمی چیف

جامع قومی کوششوں کے ذریعے بلوچستان کی حقیقی صلاحیت کو بروئے کار لایا جائے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال

 وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں پاک فوج سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف کو مزید توسیع دینے کے بارے میں ابھی نہیں سوچا، وزیراعظم

حکومت کے اگلے 3 ماہ انتہائی اہم ہیں۔اس عرصے میں مہنگائی کو کنٹرول کرنا ہوگا،عمران خان

ترکی کیساتھ برادرانہ تعلقات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، آرمی چیف

ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایل او سی پر سیکیورٹی یقینی بنانے کیلئے حکمت عملی اہم ہے، آرمی چیف

 مسلسل چوکنا اور تیار رہنے سے تمام خطرات سے نمٹا جاسکتا ہے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف کا بھارتی جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر اظہار افسوس

بھارت کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور دیگر 11 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔

پاکستان کا امن افغانستان سے جڑا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف نے افغانستان کو امداد پہنچانے کےلیے فوری طور پر طریقہ کار وضع کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

دفاعی خودمختاری کے حوالے سے حاصل کامیابیوں پر فخر ہے، آرمی چیف

افسران اور ورکرز جدید دفاعی پیدواری صنعت کے لیے کوشاں ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

ہم امن کے لیے کام کر رہے ہیں۔ دشمن قوتوں کے عزائم ناکام بنانے کے لیے مستحکم رہنے کی ضرورت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز