شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مارا گیا

مارے جانے والے دہشت گرد سے اسلحہ اور گولیاں برآمد ہوئیں، آئی ایس پی آر

بلوچستان: دہشتگردوں کا حملہ، ایف سی اہلکار شہید، میجر ، سپاہی زخمی

سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں پاک فوج کا جوان شہید، ایک دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ایک دہشت گرد گرفتار، آئی ایس پی آر

واہ فیکٹری میں دھماکہ،3ملازم جاں بحق،2زخمی

زخمی اسپتال منتقل کر دیئے گئے، صورتحال کنٹرول میں ہے، آئی ایس پی آر

میجر طفیل محمد شہید کا 63 واں یوم شہادت

آرمی چیف کی جانب سے شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی۔

شمالی وزیرستان: کلیئرنس آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک

کلیئرنس آپریشن کے دوران ایک افسر اور ایک جوان زخمی ہوا ہے، آئی ایس پی آر

مظفرآباد: شہید نائیک غلام مصطفیٰ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

شہید نائیک غلام مصطفیٰ کی تدفین ان کے آبائی علاقے دونہ چھتر، مظفرآباد میں کی گئی، آئی ایس پی آر

شمالی وزیرستان: چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں مظفر آباد کے رہائشی نائیک غلام مصطفٰی نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر

میڈیا امن دشمنوں کی نشاندہی کر کے شکست دے، جنرل باجوہ

پاکستان اور افغانستان کا امن ایک دوسرے سے وابستہ ہے، آرمی چیف کی افغان میڈیا کے وفد سے بات چیت، آئی ایس پی آر

پانچ افغان سپاہی افغانستان حکومت کے حوالے، آئی ایس پی آر

افغان فوجیوں نے پاکستان سے چترال ارندوسیکٹر پر پناہ کیلئے درخواست کی تھی

ٹاپ اسٹوریز