مذاکرات کامیاب، کراچی میں ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت

وزیر مواصلات سندھ کا کہنا تھا کہ تمام ٹرانسپورٹرز کو بنائی گئی ایس او پیز پر عمل کرنا پڑے گا بصورت دیگر گاڑیاں بند کردی جائیں گی۔

’ اگر ٹرینیں کھلیں تو پھر کورونا کے ایک لاکھ سے اوپر کیسز ہو جائیں گے‘

 کراچی میں فی الحال ٹرین نہیں چلے گی، شیخ رشید کو عوام کی زندگیوں کی فکر کم اور ٹرین چلانے کی فکر زیادہ ہے، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

سندھ کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی میں بھی ٹرانسپورٹرز کو طلبا سے 50 فیصد کرایہ لینے کی ہدایت کر دی گئی۔

سیاست دان کروڑوں روپے مالیت کے بانڈز کے خریدار

سندھ کے وزرا اویس شاہ کے پاس 5 کروڑ، ناصر شاہ کے پاس سوا 3 کروڑ کے پرائز بانڈ موجود ہیں

ٹاپ اسٹوریز