وزیر اعظم نے امریکی صدر سے دوٹوک بات کی، شاہ محمود قریشی
وزیر اعظم نے ایران کی صورتحال پر بات کی اور واضح مؤقف اپنا کہ خطہ کسی جنگ کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
عمران، مودی چاہیں گے تو کشمیر پر ثالثی ہوگی، ٹرمپ
مودی کو پاکستان کیخلاف سخت بیان نہیں دینا چاہیے تھا، امریکی صدر
امریکہ فلسطینیوں اور کشمیریوں کے قاتل کا سرپرست ہے، سراج الحق
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ کشمیر میں بھارتی مظالم اپنی انتہا کو پہنچ چکے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کی برطانوی ہم منصب بورس جانسن سے ملاقات
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کی اور انہیں کشمیر کی صورتحال سے آگاہ بھی کیا۔
ایران پر کسی بھی حملے کا مطلب کھلی جنگ ہو گی،جواد ظریف
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں مزید سخت کرنے کا حکم گزشتہ روز دیا۔
بھارتی وزیر خارجہ نے آزاد کشمیر کو بھی بھارتی حصہ قرار دے دیا
بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ جلد آزاد کشمیر پر بھی قبضہ کر لیں گے۔
ٹرمپ ہتھیار و نشانہ بند ہو کر سعودی عرب کا انتظار کر رہے ہیں لیکن کیوں؟
سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کو جانتے ہیں اور اس کی ٹھوس وجوہات و شواہد بھی موجود ہیں۔ امریکی صدر
طالبان سے مذاکرات میں ناکامی کی وضاحت کیلئے زلمے خلیل زاد امریکی کانگریس میں طلب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کے فیصلے کے بعد پہلی مرتبہ کمیٹی کی جانب سے کسی اہم شخصیت کو طلب کیا گیا ہے۔ زلمے خلیل زاد 19 ستمبر کو قانون سازوں کے سامنے پیش ہو کر بریفنگ دیں گے۔
وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کا شیڈول طے ہوگیا
امریکہ روانگی سے قبل وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب بھی متوقع ہے۔
امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن برطرف
جان بولٹن کا استعفی اس وقت سامنے آیا جب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے جان بولٹن کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔