برفانی تودہ 135 کلومیٹر طویل اور 26 کلومیٹر چوڑا ہے، امریکی نیشنل آئس سینٹر
ماہرین کا کہنا ہے کہ اُنھوں نے آزمائشی طور پر ایک ستارے کو فوکس کیا تھا
ٹونگا آتش فشاں کے دھماکہ کو ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم سے سو گُنا زیادہ قرار دیا جا رہا ہے
ناسا نے مشتری کے لیے اپنا پہلا مشن خلا میں روانہ کر دیا
ناسا کی خلائی گاڑی کے لیے زمین سے لاکھوں نوری سال کی دوری پر موجود بینوں (Bennu) نامی سیارچے سے حاصل کئے گئے نمونے سنبھالنا مشکل ہو گیا۔
12 سالہ طالبہ ناسا میں تربیت کے دوران ورچوئل اور موشن سیمیولیشن کے ذریعے مریخ پر چہل قدمی اور ڈرائیو کریں گی۔





