رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے بھی میانمار کی فوج نے ریخائن میں بلیک آوٹ کر کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کیں۔
پاکستان سمیت ایشیاء پیسیفک گروپ کے 55 ممالک نے دو سال کے عرصے کے لئے متفقہ طور پر بھارت کی…
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے 6نکاتی لائحہ عمل ایک تقریب میں پیش کیا۔
اقوام متحدہ نے2008میں سیکیورٹی کی صورتحال کو نامناسب سمجھتے ہوئے اسلام آباد کو “نان فیملی اسٹیشن” قرار دیا۔
اقوام متحدہ نے یہ فیصلہ ادارہ برائے سیفٹی و سیکیورٹی کی سفارشات کی روشنی میں کیا ۔
گزشتہ سال 23 لاکھ افراد نے اپنا گھر بار چھوڑا اور یا انہیں ترک وطن کرنا پڑا۔ 37 ہزار افراد روزآنہ نقل مکانی کے باعث دربدری کا شکار ہورہے ہیں۔
مظاہرین نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو روکنے کا مطالبہ کیا۔
پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کےدن ہم سمندروں سے جڑی معیشت میں خواتین کے اہم کردار اور سمندری وسا ئل کے دیرپا استعمال و بقا کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امن مشنز میں تعینات پاکستانی دستوں نے اپنی پیشہ ورانہ خدمات سے دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کیا۔
ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تمام مروجہ عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پامالی کی ہے
اگر آنے والی دہائیوں میں کاربن کے اخراج میں کمی کی جائے تو اس قسم کے حالات سے اب بھی بچا جاسکتا ہے، ماہرین
درپیش چیلنجز کے باوجود پاکستان گزشتہ چھ دہائیوں سے اپنی افواج اور تیکنیکی سامان سے اقوام متحدہ کے امن مشن میں شریک ہے۔
دس لاکھ سے زائد نسل کے جانوروں اور نباتات کے معدوم ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے، اقوام متحدہ کی رپورٹ
غزہ میں جمعہ سے شروع ہونے والی اسرائیلی بمباری اورحملوں میں دو خواتین اور دو بچوں سمیت پچیس فلسطینی شہید اورسینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔
ہمیں اقوام متحدہ کے 2030 ایجنـڈے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا۔ عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔














