کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ، برآمدات میں اضافہ ، ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب 5 سال کی بلند ترین سطح پر ہے ، محمد اورنگزیب
معیشت میں جو گراوٹ ہورہی تھی وہ رک چکی ہے، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار
ایف بی آر نے 4 ہزار 200 ارب روپے کے ٹیکس جمع کیے، شوکت ترین
سروےمیں اہم اقتصادی اشاریوں اورکارکردگی کا احاطہ کیاجائے گا
موجودہ حالات میں معیشت کو سہارا دینے کے لیے زرعی شعبہ، برآمدات اور تعمیرات پر توجہ دینا ہوگی، معاشی ماہرین
حکومت کی جانب سے جاری کردہ اقتصادی سروے کے مطابق کورونا وبا سے ملکی معیثت کو 3ارب روپے کا نقصان ہوا
رواں مالی سال کے دوران جی ڈی پی کی شرح 3.3 فیصد رہی
قومی اقتصادی سروے سوموار کو جاری کیا جائے گا جس کے مطابق ترقی کی شرح 3.3 فیصد تک گرگئی







