افغانستان میں انسانی امداد جاری رکھیں گے، امریکی سیکریٹری خارجہ کی غیر اعلانیہ دورہ افغانستان میں بات چیت
پاکستان نے سیاسی تصفیے کی طرف پیشرفت کو یقینی بنانے کی کوشش کی، عمران خان کی اشرف غنی سے بات چیت
عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مذاکرات کے باوجود تشدد پر تشویش ہے، افغان حکومت اور طالبان میں جنگ بندی چاہتے ہیں
وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر کو کورونا وائرس سے متعلق پاکستان کی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔
اس دورے میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ ہیں
اشرف غنی اور عبداللہ کے درمیان معاہدہ طے ہو گیا ہے اور فریقین نے دستخط کردیے ہیں۔
افغان فورسز دفاعی حکمت عملی نہ اپنائیں، صدر اشرف غنی کے احکامات
اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے افغانستان کیلئے جانی و مالی قربانیاں دینے والوں کی بے توقیری کی، مائیک پومپیو
اقوام متحدہ نے امریکہ طالبان معاہدے کی توثیق کر دی۔
پاکستان نے افغان صدر اشرف غنی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی، ترجمان دفتر خارجہ
ملک کا صدر بننے کی ضد میں دونوں رہنماوں نے علیحدہ علیحدہ حلف اٹھایا
افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے صدر بننے کی ضد میں حلف لینے کی تیاریاں شروع کر دیں۔
طالبان قیدیوں کی رہائی کا معاملہ بین الافغان مذاکرات کےایجنڈے میں شامل کیا جا سکتا ہے، اشرف غنی
اشرف غنی کے حالیہ ٹوئٹس پاکستان کے اندرونی معاملات میں براہ راست مداخلت کے مترادف ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ
اشرف غنی کی دوسری بار انتخابی کامیابی کو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے رد کر دیا














