آپ لوگ نئی نسل کو تباہ کررہے ہیں اور ان کے ذہنوں کو آلودہ کررہے ہیں، جسٹس قیصر رشید کا صوبائی سیکرٹری تعلیم سے استفسار۔
پی ٹی آئی حکومت سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے اور انہیں تیکنیکی تربیت فراہم کرنے کے لیے بھی 30 ملین کی خطیر رقم خرچ کرے گی۔
جب تک مخیر افراد آگے نہیں بڑھیں گے، معاشرے ترقی نہیں کر سکتے، اسد قیصر
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے میں کوئی کمی نہ رہے تو درجہ ذیل میں دیئے گئے ان بچوں کے بولنے کے سنگ میل پر نگاہ رکھیں۔
لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں میں اسکول کونسل قائم کرنے سے متعلق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے…
فی میل ڈی ای او نے غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے کہا کہ بچی پر تشدد کرنے والی اس کی ماں ہے۔
کاشف نامی ٹیچر نے طلبعلم سعد ریاض کا سر دیوار پر دے مارا تھا،ایف آئی آر کا متن
کشمیر روڈ پر کے ٹی ماڈل اسکول میں یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب جاری تھی کی اچانک اسکول کی دیوار گر گئی۔
ملزم کے اسکول ٹیچر سے مراسم تھے
بھارت کے وزیرشندلیہ گریراج سنگھ کی جانب سے ’ٹوئٹر‘ پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو بی بی سی نے جعلی قرار دے کر دنیا کو سچائی بتادی۔
خواجہ سراؤں کو بنیادی تعلیم اور مذہب کے متعلق آگاہی دی جائے گی۔
وہ بچے منشیات کا استعمال کرتے ہیں جن کے والدین آپس میں لڑائی جھگڑا کرتے ہوں، ڈاکٹر معصوم
دھماکہ میں زخمی ہونے والے طلبا میں سے 5 کی حالت تشویشناک ہے۔
بااثر افراد تعلیم کے فروغ کی راہ میں رکاوٹ بن گئے اسکول کی تعمیرات روکوانے کی سازش مبینہ طور پر پولیس کی سرپرستی میں کی گئی
ایک واقعہ لاہور کے مدرسے جبکہ دوسرا ملتان کے سرکاری اسکول میں پیش آیا۔













