اس الاؤنس کے بعد پرانے ڈسپیریٹی، مہنگائی اور دیگر الاؤنسز بند ہو جائیں گے
اس الاؤنس کے بعد پرانے ڈسپیریٹی، مہنگائی اور دیگر الاؤنسز بند ہو جائیں گے
اس کا اطلاق یکم جنوری 2023ء سے ہوگا
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے 2017 کی بنیادی تنخواہ پر 25 فیصد اسپیشل الاؤنس کی منظوری دے دی