این آئی ایچ کے سروے کے مطابق کورونا مریضوں کی یہ تعداد سرکاری اعدادو شمار سے 20 گناہ زیادہ ہے
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون کے تحت شہزاد ٹاون، بھارہ کہو اور شاہ اللہ دتہ میں کورونا وائرس پر قابو مکمل پالیا گیا
سیکٹر آئی ٹین میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد سب سے زیادہ 62 ہوگئی، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد
گزشتہ تین ہفتوں میں بیرون ملک سے 2 ہزار پاکستانی اسلام آباد پہنچے ہیں، ڈی سی



