اسلامک یونیورسٹی تصادم، ہاسٹلز میں کومبنگ آپریشن کرنے کا فیصلہ

جامعہ کے اولڈ اور نیو کیمپس کے ہاسٹلز میں مقیم تمام پاکستانی لڑکوں کو آج سہ پہر 4 بجے تک ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد: تصادم میں شدت،ایک جاں بحق 29 طلبا زخمی

اسلام آباد میں پمز اسپتال کے ترجمان نے بتایا ہے کہ اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی سے لائے جانے والے زخمیوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔

بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں طلبہ کا احتجاج

اسلام آباد: بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں پشتون طلبہ نے کلچر ڈے منانے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج شروع

ٹاپ اسٹوریز