نیب آرڈیننس حکومت کی چوری چھپانے کیلئے ہے، عدالت اور سینیٹ میں چیلنج کریں گے، شاہد خاقان

وقت بتائے گا کہ اس چیئرمین نیب اور وزیراعظم کا کیا حال ہوگا، سب دیکھیں گے، رہنما ن لیگ

اپنی سیٹ پکی کرنے کیلئے مولانا ہر بار بکے، شہباز گل

احتساب کے عمل کو متنازع بنانے کی ہر ممکن کوشش کی گئی، معاون خصوصی

چیئرمین نیب صرف عمران خان کی نوکری کرتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

وزیر اعظم کہتے ہیں مجھے قانون کی کوئی ضرورت نہیں ہے، سابق وزیر اعظم

شہبازشریف کی بریت کی غلط خبر چلائی گئی، شہزاداکبر

شہبازشریف کےخلاف منی لانڈرنگ کیس کا فیصلہ پاکستان کی عدالت سے آنا ہے، معاون خصوصی

معافی کے بعد نذیر چوہان کی ضمانت منظور

عدالت نے ایک لاکھ روپے مچلکوں کےعوض نذیر چوہان کی ضمانت منظور کی۔

حکومت کوئی تو کیس ثابت کرے، شاہد خاقان عباسی

حکومت وزرا خود کہہ رہے ہیں کہ نیب زدہ ماحول میں کام نہیں کر سکتے، رہنما مسلم لیگ ن

کسی کو خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسد قیصر کو نیب کی سالانہ رپورٹ پیش کی۔

حکومت نے انتقامی کارروائیوں کے سوا کچھ نہیں کیا، رانا ثنا اللہ

ملک میں احتساب کا ڈرامہ چل رہا ہے، رہنما مسلم لیگ ن

نیب کی بدولت ملکی برآمدات میں اضافہ ہوا، چیئرمین نیب

نیب پر تنقید کرنے والوں کو حقائق کا ادراک نہیں ہے، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال

اسلام آباد سے ایک اور اسکینڈل سامنے آئے گا، شاہد خاقان عباسی

فیئر ٹرائل کا تقاضا ہے کہ وکیل صفائی کے پاس مکمل دستاویزات ہوں، احتساب عدالت

ٹاپ اسٹوریز