جب وہ گیند کرانے کے لیے بھاگتا ہے تو ہمیں لگتا ہے کہ اس کی بال پیڈ پر لگے گی یا بلے باز کو آؤٹ کر دے گا

اگر ان چار ٹیموں میں سے کوئی بھی ٹیم سیمی فائنل میں نہیں پہنچتی تو یہ ان کے لیے حیرت کی بات ہوگی