ایپل نے نئی آئی فون 17 سیریز اور ڈیوائسز متعارف کرا دیں
آڈیو ڈیوائسز کے اپنے لائن اپ میں ایئر پوڈز پرو 3 بھی شامل کر دئے ہیں
ایپل کی جانب سے پتلا ترین آئی فون 17 ایئر کل متعارف کرایا جائیگا
فون میں روایتی سم کارڈ سلاٹ نہیں ہو گی ، ای سم سپورٹ دی جائے گی
ایپل کا آئی فون 17 سیریز کے ساتھ نئی ایپل واچز اور دیگر ڈیوائسز متعارف کرانے کا اعلان
آئی فون 17 سیریز کے پری آرڈرز 12 ستمبر 2025 سے شروع ہونے کا امکان ہے