پیٹرول کی قیمت 17 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 24 روپے اضافے کا امکان
جون میں ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 2581 روپے 35 پیسے کا تھا۔
گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2581 روپے 35 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے 27 پیسے فی کلو گرام کمی کر دی گئی ہے۔
چیف سیکڑیٹری پنجاب کو پہلے ہی متحرک رہنے کے لئے احکامات جاری کئے جا چکے ہیں۔
ذخیرہ اندوزی یا رسد میں رکاوٹ پیدا کرنے والے افراد کے ساتھ قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔
وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا ہے۔
اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق تین تجاویز تیار کیں ہیں۔
ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر 2021ء کے لیے ہے۔