سندھ حکومت نے 14 اگست کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

یوم آزادی کے موقع پر تمام سرکاری اداروں میں عام تعطیل ہوگی

کورونا: باکسر عامر خان کی عوام سے جشن آزادی محتاط انداز میں منانے کی اپیل

گھروں میں رہیں، اپنے پیاروں کے ساتھ رہیں اور مضبوط رہیں، باکسر عامر خان

صادق آباد: نوجوان کا وطن سے محبت کے اظہار کا منفرد انداز

میں وطن سے محبت اور اپنے فن کا مظاہرہ کررہا ہوں، احمد حسن

یوم آزادی: ایوانِ کارکنانِ پاکستان عوام کیلیے کھول دیا گیا

ایوانِ کارکنانِ پاکستان میں عوام کے لیے یومِ آزادی کی مناسبت سے  سبز جھنڈیوں اور قیام پاکستان کیلئے قربانیوں پر مبنی کتابچے بھی اسٹالز پر سجا دیے گئے ہیں۔

پاکستان کا یوم آزادی، عدالت نے فریقین کو طلب کر لیا

لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کا یوم آزادی 14 اگست کی بجائے 15 اگست کو منانے کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔

پاکستان کا یوم آزادی 15اگست کو منانے کیلئے دائر درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید نے مقامی شہری محمد حسنین کی درخواست پر سماعت کی۔ 

ملک بھر میں یوم آزادی اور یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا

ملک بھر میں قومی پرچم کے ساتھ کشمیر کا پرچم بھی لہرایا گیا۔

ملک میں 73واں یوم آزادی کشمیریوں کے نام

ملک بھر میں آج یوم آزادی یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر منایا جا رہا ہے۔

وزیر اعظم یوم آزادی کشمیر میں منائیں گے

وزیر اعظم عمران خان آل پارٹیز کانفرنس کے علاوہ قانون ساز اسمبلی سے بھی خطاب کریں گے۔

جشن آزادی، پاک بحریہ نے نیا نغمہ جاری کر دیا

ملی نغمے میں وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز