بھارت اپنا وکیل بھجوانے پر بضد ہے اور قانون کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ وکیل ہی کیس کی پیروی کرسکتا ہے
وقت آگے پیچھے ہوتا ہے لیکن مکافات عمل ہو کر رہتا ہے اور اب مکافات عمل شروع ہو چکا ، نائب صدر ن لیگ
بیماری کی وجہ سے بیرون ملک زیر علاج ہوں۔ بیرون ملک ہونے کی وجہ سے عدالت میں پیش ہونا ممکن نہیں، سابق وزیراعظم
شہزاد اکبر کا تقرر اقربا پروری، مفادات کا ٹکراؤ اور وزیراعظم کے حلف کی خلاف ورزی ہے، درخواست
سرکاری زمین پر قبضہ کرانا مئیراسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے کا مس کنڈکٹ ہے، عدالت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری کمیشن کیس میں شوگر ملز مالکان کی انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کر دیں۔
کیس ایک مثال ہوگا، یہ جانوروں پر انسانوں کے ظلم کی داستان ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کیلئے بھارت سے رابطے کا حکم دیا تھا
سزا معطل ہونے کا مطلب جرم ختم ہونا نہیں، جسٹس اعجاز الاحسن
والدین کی جانب سے پابندی کی درخواستیں موصول ہونے کے بعد پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن نے آن لائن گیم پب جی پر پابندی عائد کردی تھی
عدالت کو بتایا گیا کہ وزیراعظم نے راول جھیل کے قریب تعمیرات کی اجازت دی تھی
کاون ہاتھی کی چڑیا گھر سے رہائی کیلئے بین الاقوامی اور ملکی سطح پر مہم چلائی گئی تھی اس مہم میں امریکی گلوکارہ شیر نے بھی حصہ لیا تھا
جسٹس محسن اختر کیانی کا کہنا تھا کہ حکم امتناعی کا فیصلہ تمام فریقین کو سن کیا جائے گا
سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ ایکسائز سے 29اپریل تک رپورٹ طلب کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ وہ قانون عدالت میں پیش کریں جس کے تحت صوبے میں شراب خانے کھولے گئے۔
سپریم کورٹ کے بینچ نے اٹارنی جنرل کی تجاویز منظور کرلی ہیں اور رہا کیے گئے قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے











