چینی کمپنی نے فیصل آباد میں دو کروڑ ڈالرز کی سرمایہ کاری کرکے پری فیبریکیٹڈ گھر بنانے کا منصوبہ شروع کیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور
افسوسناک سانحہ شاد باغ وسن پورہ میں پیش آیا ہے۔
شہریوں کے تعاون و مدد کے بغیر ماحولیاتی آلودگی کا خاتمہ نا ممکن ہے، چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد
اپنا گھر بنانے کے لیے اب ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکتا ہے، سیما کامل
سفید پینٹ کے استعمال سے ایئرکنڈیشن ٹیکنالوجی کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
ڈوین “دی راک” جانسن نے مزاحیہ اداکار پال ریسر سے مکان خریدا۔
خیال تو دلچسپ ہے لیکن یاد رہے وہاں آپ کو مختلف حالات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے
اس مکان کی قیمت دوسرے مکانوں سے انتہائی کم ہے۔
محل اکیس کمروں اور 42 واش رومز پر مشتمل
ملک میں بجلی کی کوئی قلت نہیں ہے تو بجلی کے نئے کنکشنز دینے میں تاخیر کا کوئی جواز بھی نہیں ہے۔
پشاور کے آرٹسٹ نے اس فن کو زندہ رکھنے کے لئے مکانات کا رخ کر لیا ہے
نیا پاکستان ہاوَسنگ پروگرام میں 30 ارب روپے کی سبسڈی دی ہے ، عمران خان
کورونا وائرس کی وجہ سے اس مرتبہ زیادہ تر افراد نے خصوصی عبادات کا اہتمام گھروں پہ کیا۔
چھوٹا طیارہ دارالحکومت سین تیاگو کے قریبی علاقے کے ایئرپورٹ سے اڑان بھرتے ہی بجلی کی تاروں سے ٹکر ا کر گھر پہ گرگیا
خیر و عافیت سے ہوں اور انشااللہ طے شدہ پروگرام کے تحت دبئی میں 13 اپریل کو ہونے والے شو میں شرکت کروں گا۔














