ویکسینیشن نہ کروانے والوں پر آئندہ ماہ سےپابندیاں عائد ہو جائیں گی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے پھر انتباہ جاری کر دیا

پی آئی اے کو اجازت نہ ملی تو کویتی ایئر لائنز بھی نہیں آ سکیں گی

یکم اکتوبر سے کویتی پروازوں کی پاکستان آمد محدود کی جاسکتی ہے۔

امریکہ میں کورونا کے باعث ہسپانوی فلوسے زائد اموات ہوچکیں

ہسپانوی فلو کی وبا میں اندازاً 6 لاکھ 75 ہزارافراد لوگ لقمہ اجل بنے

امریکا کا ویکسینیٹڈ افراد کے لیےسفری پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ

مکمل ویکسین والے مسافر نومبر سے امریکا میں داخل ہوسکیں گے

دوماہ بعد کورونا کیسز دوہزار کی سطح سے کم

چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار 897 کیسز رپورٹ ہوئے

حاملہ خواتین کورونا ویکسین لگوا سکتی ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

شہری کورونا ویکسین کی دوسری خوراک لگوانے میں تاخیر نہ کریں، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت

جانوروں میں بھی کورونا پھیلنا شروع،6 شیر متاثر

اس بات کا علم نہیں کہ شیروں میں کیسے کورونا وائرس پھیلا

بے کار ٹیکسیاں کھیت بن گئیں  

کورونا پابندیوں کے باعث ٹیکسیاں بند ہیں

کورونا سے اموات ڈیڑھ ماہ کی کم ترین سطح پر

پاکستان میں کورونا کے باعث مزید 40 اموات

کامیڈین کرس راک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا: مداحوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل

عالمی شہرت یافتہ کامیڈین کرس راک نے اپیل اس وقت کی ہے جب وہ خود کورونا مثبت ہو گئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز