دنیا میں اس وقت ایکٹو کیسز کی تعداد 68 لاکھ 13ہزار466 ہے
بھارت میں کورونا مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔
پاکستان میں اسپتالوں میں 106 مریض وینٹی لیٹرپر ہیں، این سی او سی
بھارت کورونا سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے جہاں 34 لاکھ 63 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے
ملک بھر میں کوروناکیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار 372 ہے اور 6 ہزار 284اموات ہوئی ہیں۔
کوروناکیسز کی تعداد 2 لاکھ 95 ہزار53 ہے اور 6ہزار283 اموات ہوئی ہیں
امریکہ میں60لاکھ 365 افراد کورونا سےمتاثر ہوئے اور اموات کی تعداد ایک لاکھ 83 ہزار653 ہے
کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 94 ہزار 638 ہوگئی اور اب تک 6 ہزار 274 اموات ہوئی ہیں
سندھ بھر میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 28 ہزار 877 تک پہنچ چکی ہے جب کہ وبا سے ہونے والی اموات 2 ہزار 388 ہو گئی ہے۔