چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 3ہزار 239 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مزید 890 کیسز رپورٹ ہوئے
ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق پنجاب میں کورونا 522 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
کراچی سمیت سندھ میں کورونا کیسز 2 لاکھ کا ہندسہ عبور کر گئے
اسپتالوں پر بھی دباؤ بڑھ رہاہے، ایس اوپیز پر عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا، شبلی فراز
اب تک اسلام آباد میں کورونا کے باعث 300 سے زائد اموات ہو چکی ہیں، ڈی سی اسلام آباد
کراچی میں کورونا وائرس کے 1148 کیسز سامنے آ گئے، وزیراعلیٰ سندھ
صوبے میں کورونا کیسز کی تعداد ایک لاکھ 53 ہزار 51 ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ
صوبے میں کورونا سے اموات کی تعداد 1170 ہو گئی ہے جبکہ وبا سے متاثرہ افراد کی تعداد 33 ہزار71 تک پہنچ چکی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے مزید 670 کیسز رپورٹ ہوئے ،وزیراعلیٰ سندھ
خیبرپختونخوا میں کورونا سے انتقال کرنےوالوں کی مجموعی تعداد 1158ہوگئی، محکمہ صحت
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے باعث 9 اموات رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت
خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 31 ہزار217 ہوگئی، محکمہ صحت










