کشمیر میں مظالم، پاکستان نے ڈوزیئر تیار کرلیا

پاکستان ڈوزئیر اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کے اجلاس میں پیش کرے گا

’نوازشریف ڈیل نہیں کریں گے‘

ن لیگ ڈیل کے نتیجے میں قیادت کی رہائی نہیں چاہتی، پرویز رشید

’مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہیومن رائٹس کمشنر کا بیان حوصلہ افزا ہے‘

بھارت کشمیر میں کرفیو اور بے گناہ شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرے، کمشنر انسانی حقوق

آرمی چیف کی امریکی سینٹ کام کمانڈر سے ملاقات

ملاقات کے دوران افغانستان اور کشمیر سمیت خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

کشمیر: مودی حکومت پر تنقید کرنے والوں کو پاسپورٹ کی منسوخی کا سامنا

کشمیری نوجوان ریاض احمد نے دوران حراست جام شہادت نوش کیا جب کہ قابض بھارتی افواج نے تشدد کرکے چار صحافیوں کو زخمی بھی کردیا ہے۔

بھارت کو مزید رعایت نہیں دیں گے، غلام سرور خان

کشمیر میں بھارتی جارحیت کی وجہ سے بھارتی صدر رام ناتھ کو پاکستانی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، وفاقی وزیر

کشمیر: بلیک آؤٹ کا خاتمہ ممکن ہے لیکن کیسے؟بھارت کی عقل سے ماورا منطق

کشمیر میں پابندیوں کے خاتمے کا انحصار پاکستانی رویے پر ہے۔ بھارت کے مشیر برائے قومی سلامتی امور اجیت دوول

بھارت فالس فلیگ آپریشن جیسا ناٹک کر سکتا ہے، وزیر خارجہ

پاک چین مذاکرات میں خطے کے امن و امان کی صورتحال اور امن و استحکام کے قیام کے لیے مشترکہ لائحہ عمل پر بھی بات چیت ہوئی۔

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ یا چومکھی لڑائی ؟

وزیراعظم اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگر کریں گے

کشمیریوں پر ریاستی مظالم: ایک اور بھارتی افسر مستعفیٰ

اس موقع پر جب مودی سرکار جمہوریت کی قدروں کو پامال کرنے میں سرگرم ہے، میرا اس حکومت میں افسر رہنا بالکل غیر اخلاقی ہو گا

ٹاپ اسٹوریز