قومی اسمبلی : حکومتی اوراپوزیشن بنچوں سے ایک دوسرے پر تندو تیزجملوں کا تبادلہNovember 8, 2019فیضان خان0 اسپیکراسد قیصر کا کہنا تھا کہ وہ بطوراسپیکرگارنٹی دیتے ہیں کہ ناموس رسالت قانون میں تبدیلی نہیں ہوگی۔