رمضان سے قبل ہی گھی کے بعد چینی بھی مہنگی کر دی گئی

جی ایس ٹی ٹیکس میں اضافے کے باعث چینی کی قیمت بڑھی،ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز

گھی، دالیں، چاول، دودھ اور آلو سمیت 34 اشیا مہنگی ہو گئیں، تنخواہ دار طبقہ شدید متاثر

44 ہزار 175 روپے ماہانہ کمانے والوں کے لیے مہنگائی کی ہفتہ وار شرح 39.65 فیصد رہی، وفاقی ادارہ شماریات کی جائزہ رپورٹ

حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مذاکرات ناکام، چینی برآمد کرنیکی اجازت دینے سے انکار

مہنگی چینی باہر سے درآمد کر کے کیسز بھگتنا نہیں چاہتے ہیں، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ

کراچی کے علاقے صدر میں فائرنگ، غیر ملکی شخص ہلاک

فائرنگ کے واقعہ میں خاتون سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

وزیر اعظم کا 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان

اگر ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑے ہونا ہے تو یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہونا چاہیے۔ شہباز شریف

آزاد روسی ریاستیں چینی خریدنا چاہتی ہیں، ہم برآمد کرنے کو تیار ہیں، ملک کثیر زرمبادلہ کما سکتا ہے، ذکا اشرف

گنے کی مناسب قیمت کے ساتھ چینی کی بھی مناسب قیمت ہونی چاہئے، چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم نے 78 روپے فی کلو قیمت پر چینی کی فراہمی یقینی بنائی، حکومتی اعداد و شمار

عمران خان کے دور میں چینی 120 روپے کلو تک فروخت ہورہی تھی، حکومتی دعویٰ

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی

فالتو چینی برآمد نہ کرنے کی صورت میں شوگر انڈسٹری مالی بحران کا شکار ہو جائے گی، وزیراعظم کو چیئرمین چودھری ذکا اشرف کا خط

عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا اور خلاف ورزی کی، مفتاح اسماعیل

تحریک انصاف حکومت نے 48 روپے میں چینی برآمد کی اور96 روپے میں درآمد کی، وفاقی وزیر خزانہ کا خصوصی انٹرویو

یوٹیلیٹی اسٹورز پر خریداری کیلئے ون ٹائم پاس ورڈ سسٹم ختم

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سبسڈائزڈ اشیا کی خریداری کیلئے شناختی کارڈ کی نقل کی شرط ختم کر دی گئی۔

ٹاپ اسٹوریز