چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے اجلاس میں خصوصی طور پر شرکت کی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہونے والی بات چیت میں بل گیٹس نے پاک فوج کے پولیو مہم میں کردار کو سراہا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
بارڈر سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے باہمی تعاون کی ضرورت ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی ایرانی مسلح افواج کے سربراہ سے بات چیت
وزیراعظم عمران خان اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ۔
پاک فوج نے اپنے تمام وسائل، بیشتر اثاثے اور افرادی قوت قومی خدمت کے لیے وقف کردی ہے۔
امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کے قوی امکانات دکھائی دے رہے ہیں۔
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترکی کے وزیر قومی دفاع سے ملاقات میں بات چیت۔
برفانی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ میں گزشتہ پانچ دن سے 13 طلبا اور 9 طالبات پھنسی ہوئی تھیں۔
چیف آف آرمی اسٹاف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے پارٹی مؤقف پر کچھ رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے جس پر فوری مشاورت درکار تھی۔
تربیتی مشقیں حربی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد دیتی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف کا خطاب
حکومت کچی پرچی پر پکا کام کرنا چاہتی ہے جو ممکن نہیں ہے۔ پی پی پی رہنما کی پریس کانفرنس
وزیراعظم سمجھتے ہیں کہ موجودہ حالات میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ملکی مفاد میں ہوگی۔ سینیٹ میں قائد ایوان
پاک فوج کے سربراہ نے لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز کو کرنل کمانڈنٹ کے بیج لگائے۔
وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کا لطف کبھی بھلا نہ پاؤں گا۔ نوجوت سنگھ سدھو
پاک فوج بہترین تربیت اورفزیکل فٹنس کی حامل ہے۔ پاک فوج کے سربراہ کا خطاب














