ہم اپنے کارکنوں کی قربانیوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت شازیہ عطا مری
الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کا اعلان بلیک میلنگ اور دباؤ کا ایک حربہ ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی
شکست کو تسلیم کرتے ہوئے عمران خان کا آخری مایوس کن عمل ایک اور بغاوت تھی، چیئرمین پیپلزپارٹی
سازش کو بجائے سفارتی مراسلے کے ایجنسیوں کے ذریعے بے نقاب ہونا چاہیے، ، بلاول بھٹو
عمران خان اکثریت کھو چکے، غیرجمہوری شخص کو جمہوری ہتھیار استعمال کر کے چیلنج کر رہے ہیں۔چیئرمین پیپلز پارٹی
چیئرمین سے ملاقات کرنے والوں میں امجد آفریدی، روبینہ خالد، ہمایوں خان، نگہت اورکزئی اور اخوند زادہ چٹان شامل تھے۔
ہم نے مل کر کٹھ پتلی حکومت کے خاتمے کا بندوبست کرنا ہے, چیئرمین پیپلزپارٹی
جو کسی اور کی وجہ سے حکومت بنائیں ان کو عوام کی پراوہ نہیں ہوتی، چیئرمین پیپلزپارٹی
پی ٹی آئی سرکار قومی خزانے کو بیدردی سے لوٹ رہی ہے، اب حساب دینے کا وقت آچکا ہے