بلاول ملک کی بنیادیں کھوکھلی کرنے والے کرپٹ ورثے کے نمائندے ہیں، شبلی فراز
بلاول اپنے انکل نواز شریف سے کہیں کہ واپس عدالت میں پیش ہوکر قانون کی حکمرانی کا عملی ثبوت دیں، شبلی فراز
وفاق جزائر سے متعلق غیر آئینی آرڈیننس واپس لے، بلاول
تمام جماعتیں مل کر نالائق اور نااہل حکومت کو ختم کردیں گے، چیئرمین پیپلزپارٹی
حکومت سے جمہوریت کو خطرہ ہے، میاں افتخار حسین
خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت کے بعد کوئی نیا منصوبہ نہیں لگایا گیا، امیر حیدر خان ہوتی
پاکستان کی ہر بیماری کا علاج ووٹ کو عزت دو کے نعرے میں چھپا ہے، مریم نواز
کیسا غدار تھا جس نے ملک کو دفاعی لحاظ سے مضبوط کیا؟ پارٹی اجلاس سے خطاب
عوام دشمن حکومت سے نجات ملک و قوم کے لیے بڑا ریلیف ہوگا، مریم نواز
آٹا، چینی اور ادویات کی چوری پر خاموش ہوجائیں تو یہ نہیں ہو گا، پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان سے بات چیت
مولانافضل الرحمان، مریم نواز ملاقات: حکمرانوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق
ملاقات میں پی ڈی ایم کے جلسوں میں عوامی مسائل بھر پور طریقے سے اجاگر کرنے کا فیصلہ
تحریک آگے بڑھے گی تو عوام کا سیلاب ساتھ ہوگا، شاہد خاقان عباسی
عام آدمی کے لیے گھر کا نظام چلانا بھی بہت مشکل ہو گیا ہے، راجہ پرویز اشرف کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت
پی ڈی ایم کے جلسے کی تاریخ ایک مرتبہ پھر تبدیل
پی ڈی ایم کا پہلا جلسہ 16 اکتوبر کو گوجرانوالہ میں ہو گا۔
وزیراعظم اسمبلی تحلیل کردیں گے لیکن این آر او نہیں دیں گے، شیخ رشید
نوازشریف بتائیں کہ کالے کوٹ میں میمو گیٹ کا درخواست گزار کون تھا، وزیر ریلوے
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم میں جلسے کی تاریخ پر اختلافات
پیپلزپارٹی کو 18 اکتوبر کی تاریخ اور تنظیمی ڈھانچے پر تحفظات ہیں
نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ عوام سے نہ لیں، پرویز خٹک
اپوزیشن نے چوری اور کرپشن چھپانے کے لیے پی ڈی ایم تشکیل دی ہے، وزیر دفاع کا نوشہرہ میں جلسے سے خطاب
ن لیگ پنجاب اور پی پی سندھ سے بھاگ رہی ہے، ترجمان حکومت بلوچستان
مولانا فضل الرحمان خیبرپختوںخوا میں جلسہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، لیاقت شاہوانی
حزب اختلاف نے پی ڈی ایم کا ڈھانچہ تشکیل دے دیا
مولانا فضل الرحمان پی ڈی ایم کے صدر ہوں گے۔
پی ڈی ایم حکومتی مظالم کیخلاف خاموش نہیں رہے گی، رانا ثنا اللہ
رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ نظام کا مذاق اڑیا جا رہا ہے۔ ہم ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔
پی ڈی ایم کا کوئٹہ میں 11 اکتوبر کو جلسے کا اعلان
اس تحریک سے حقیقی تبدیلی آئے گی، آج ملک میں جمہوریت کو خطرہ ہے، شاہد خاقان عباسی
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
پی ڈی ایم رہنما حکومت کی طرف سے سیاسی انتقامی کارروائیوں پرلائحہ عمل مرتب کریں گے، ذرائع
پی ڈی ایم : پی پی نے مولانا فضل الرحمان کو سربراہ بنانے کی تردید کردی
مولانا فضل الرحمان کو پی ڈی ایم کا سربراہ بنانے کی سفارش نہیں کی گئی ہے، نیر حسین بخاری مرکزی سیکریٹری جنرل

