عمران نیازی کو دیئے گئے استثنیٰ نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے
پی ٹی آئی بہتر فیصلہ کرتی تو لاہور سے چوتھی نشست بھی جیت جاتی، سابق وزیر داخلہ
مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ صغیر احمد 49 ووٹوں کے فرق سے کامیاب ہوئے تھے
لاہور سے 3 نشستیں نکالنا پی ٹی آئی کی بڑی کامیابی
اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔
عمران خان کے خلاف تھانہ بہارہ کہو، لوہی بھیر، کورال اور سہالہ میں مقدمات درج ہیں.
ووٹ ڈالتے ہوئے تبدیلی کےنام پر برپا کی گئی تباہی کےبارے ضرور سوچیئےگا
انتخاب پر ڈاکہ ڈالنے کی کوششوں کیخلاف فوری طور پر شدید مزاحمت کی جائے گی
مسٹر ایکس کے بارے میں جب عمران خان بتانا چاہیں بتا دیں گے
پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف اور ان کے اتحادیوں کی تعداد 173 ہوگئی
پولیس نے متعلقہ شخص کو گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
پرائز فار سیٹیز کیلئے 65 ممالک کے 155 شہروں سے 260 منصوبوں کو جانچا گیا
پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں کےلئے 50 لاکھ بیلٹ پیپرزشائع ہوں گے
اگر ہم اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ فیصلے کا اطلاق ماضی سے ہو گا تو ہم فوری احکامات جاری کریں گے۔
الیکشن لا کے تحت خالی مخصوص نشستوں پر پی ٹی آئی کی خواتین ہی منتخب ہو سکتی ہیں، عدالت














