پی سی بی نے سوریا کمار کے بعد ارشدیپ کیخلاف بھی آئی سی سی میں درخواست دیدی
بھارتی کھلاڑی نے کھلاڑیوں کو نازیبا اشارے کئے ، درخواست میں موقف
بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپسی کے امکان
محمد حارث کی کارکردگی بہتر نہ ہوئی تو محمد رضوان کو واپس وکٹ کیپر بنایا جا سکتا ہے۔
میچ کی تیاریاں مکمل، پی سی بی نے ایشیا کپ سے دستبرداری کا فیصلہ واپس لے لیا
پاکستان کے میچز میں اینڈی پائی کرافٹ بطور میچ ریفری خدمات انجام نہیں دیں گے، بھارتی میڈیا
بھارتی ٹیم اور میچ ریفری کیخلاف آئی سی سی کو خط میں تاخیر ، ڈائریکٹر پی سی بی عثمان واہلہ معطل
میرے لیے پاکستان کی عزت اور وقار سے بڑھ کر کچھ نہیں ، محسن نقوی
پی سی بی نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے رویئے کیخلاف آئی سی سی اور ایم سی سی کو خط لکھ دیا
بھارتی کھلاڑیوں نے دانستہ طور پر پاکستانی کرکٹ ٹیم سے ہاتھ نہ ملا کر کھیل کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، ذرائع
پی سی بی کا انڈر 15 سے انڈر 19 تک کے بچوں کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا فیصلہ
بچوں کو سال بھر کے لیے اکیڈمیز میں رکھا جائے گا، تعلیمی اخراجات بھی کرکٹ بورڈ اٹھائے گا
پی سی بی نے 65 ویمنز کرکٹرز کو ڈومیسٹک کنٹریکٹ دے دیئے
کنٹریکٹ کی مدت جون 2026 مقرر ، 20 کھلاڑی گولڈ اور 45 سلور کیٹگری میں شامل
پی ایس ایل کے 10 سال مکمل، پی سی بی کا دستاویزی فلم بنانے کا فیصلہ
فلم پی ایس ایل کے اتار چڑھائو اور کامیابیوں پر مبنی ہو گی
ڈومیسٹک کرکٹ کیلنڈر میں تبدیلیاں ، چیمپئنز کپ ختم ، قائداعظم ٹرافی میں ٹیموں کی تعداد کم کر دی گئی
پی سی بی نے ڈیپارٹمنٹل ٹورنامنٹ کی تعداد 3 سے 4 کر دی ، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کوالیفائنگ سسٹم متعارف
پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا عندیہ دے دیا
سلیکشن کمیٹی میں غیرفعال ارکان کو ہٹانے پرغو، بابراور رضوان کی ٹی20 ٹیم میں شمولیت پرحتمی فیصلہ